چاہتا ہوں آسمانوں سے پرے دیکھ سکوں اب ایسی رفتار سے نکلا میں گھر سے گر جانا نہیں چاہتا، کب آنا چاہتا تھا میں کچھ مصلحت تھی جو نکلا میں گھر سے