حٔسن
Poet: حذیفہ اعوان By: حذیفہ اعوان , Lahoreتو مجھے چھوڑ گئی یہ کمال ہے تیرا
مگر کیوں چھوڑا یہ سوال ہے میرا
میں اب بھی تیرے حسن کی تعریف کروں گا
کیونکہ حسن بے مثال ہے تیرا
More Love / Romantic Poetry
تو مجھے چھوڑ گئی یہ کمال ہے تیرا
مگر کیوں چھوڑا یہ سوال ہے میرا
میں اب بھی تیرے حسن کی تعریف کروں گا
کیونکہ حسن بے مثال ہے تیرا