حٰیران ہوں ًمجھ سے۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

حٰیران ہوں مجھ سے کسی کو محبت ہے
میرے لیے اس کہ دل میں چاہت ہے

ایسی الفت اصغر کےکس کام کی
جس کے ہوتے ہوئے بھی خلوت ہے

Rate it:
Views: 262
23 Feb, 2016