حیا رکھتا ہو

Poet: By: Huma Shehzad, Sailkot

وہ میرا ہو جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھرساتھ چلنے کا عزم وفا رکھتا ہو

ناز نہ اسکے اٹھاؤں تو شکایت کرے
ہر غم سہہ کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتا ہو

Rate it:
Views: 1228
16 Apr, 2008