خاموش محبت
Poet: sadia By: sadia, lahoreمیں نے تم سے ایسی محبت کی ھے
جانو گے کیسی محبت کی ھے
آنکھوں سے باتیں کہی ھیں
دل سے تمہیں چاہا ھے
ڈھڑکن سے تمہیں سنا ھے
روح میں تمہیں بسایا ھے
میں نے تم سے
خاموش محبت کی ھے
More Love / Romantic Poetry
میں نے تم سے ایسی محبت کی ھے
جانو گے کیسی محبت کی ھے
آنکھوں سے باتیں کہی ھیں
دل سے تمہیں چاہا ھے
ڈھڑکن سے تمہیں سنا ھے
روح میں تمہیں بسایا ھے
میں نے تم سے
خاموش محبت کی ھے