خانہ خرابی
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonہوئی نہ ہوئی جو ہوئی محبت 
 خانہ خرابی کی داستاں ہوئی 
 
 تھے جو اپنے وہ بھی ہوئے نہ اپنے 
 یہ داستان محبت بھی صبر کا امتحاں ہوئی
 
 آغا ز مجبت بھی انجام محبت بھی
 بے انتہا مجبت بھی آزمایئش کا ساماں ہوئی 
  
More Love / Romantic Poetry






