خدا نہ کرے کہ میں بھول جاؤں تمہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamخدا نہ کرے کہ میں بھول جاؤں تمہیں
جی میں آتا ہے کہ اپنا بناؤں تمہیں
تو میرے دل کی دھڑکن بن جائے
جب اپنے سینےسےلگاؤں تمہیں
میرے اشکوں نےحال دل بیاں کردیا
میں نے چاہا تھا کچھ نہ بتاؤں تمہیں
ارادہ تھا جدائی کہ زخم دکھاؤں تمہیں
پھرسوچامیں رورہاہوں کیوں رلاؤں تمہیں
More Love / Romantic Poetry






