خدا نے بنایا

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

جب خدا نے تجھے، بنایا ہوگا
یہ خیال اُسے ضرور، آیا ہوگا

کہ کیا دُوں تحفے میں تجھے
یہ سوچ کر ہی مجھے، بنایا ہوگا

Rate it:
Views: 474
21 Oct, 2017