خدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسی
Poet: طیب By: طیب, Sheikhupuraخدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسی
خدا کو خود سے جدا سمجھ کر بھٹک رہا ہے ادھر ادھر کیوں
More Love / Romantic Poetry