خدا کرےہماری محبت سلامت رہے ان کا دل میرے پاس امانت رہے ہمارےالفاظ ہی سچائی کا ثبوت ہوں چاہت میں کچھ بھی نہ ضمانت رہے تو گر سدا کےلیے میری ہو جائے دل میں پھرکوئی نہ حسرت رہے ہم دونوں ایسےٹوٹ کر پیار کریں اک دوجےسےکوئی نہ شکایت رہے