خطا کی سزا
Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, Kamaliaخطا کی سزا
تیغ اپنی تیز رکھنا
زندگی کے کسی موڑ پر
تم جو مجھ کو دیکھو
یو ںدیکھتے ہوئے
جیسے میں دیکھتا ہوں
تجھے آنکھ بھر کے
تو کر دینا میرا سر قلم
بس یہی سزا ہو گی
میری خطا کی
More Love / Romantic Poetry






