خواب لگتی ھے اب تیری باتیں مجھکو ھو سکے توں اس میں حقیقت پیدا کر ھم پر احسان نہ کر اپنا کام توں کر اپنی آنکھوں میںخوشی پیدا کر ذہین کی سوچ کو جزبات میں پیدا کر لب پرصدا جو اترےخواھش پر ایسی زباں کو توں پیدا کر