خواب و عشق
Poet: تیمورؔ By: Tamoor Hassan, Sargodhaتیری آنکھیں ہیں شراب کی مانند
خود کو لکھ چکا ہوں خواب کی مانند
اب تیرے عشق کا کیا کروں اے صنم
تجھے لکھ دیا ہے حرام، خدا کے خاطر
More Love / Romantic Poetry
تیری آنکھیں ہیں شراب کی مانند
خود کو لکھ چکا ہوں خواب کی مانند
اب تیرے عشق کا کیا کروں اے صنم
تجھے لکھ دیا ہے حرام، خدا کے خاطر