خواب کشمیر

Poet: Asad By: Asad, mpk

 کچھ تعبیر بھی ھے میرے خواب کی
یا یہ گھڑی نہ ٹلے گی پھر عذاب کی

مین نے دیکھا ھے کشمیر کو آزاد ھوتے
دشمن کو نیست و نابود و برباد ھوتے

ہر سو ہر طرف تکبیر کے نعرے تھے
کیا ھی وہ منظر تھے نظارے تھے

آخر کار شہیدوں کا لہو رنگ لے آیا
ھر طرف خوشیوں کا ماحول ھے چھایا

نہیں معلوم کہ یہ سچ ھوگا بھی
یا میرا خواب خواب ھی رھ جائے گا

Rate it:
Views: 570
04 Mar, 2019