خواب

Poet: حبا شہزادی By: حبا شہزادی, Lahore

سنا ہے وہ ملنے کا خواب دیکھ بیٹھے ہیں
ایسا ہے تو چلو اس کو سچ کر کے دیکھتے ہیں

Rate it:
Views: 387
17 Feb, 2023