خواب

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

تو حقیقت ہے
یا اک گماں
میری سوچیں
کیو ں تیرے گرد گھومتی ہیں
مگر تو کبھی سامنے
آیا ہی نہیں
مجھ سے تو کبھی ملا ہی نہیں
مدتوں سے تیرے
انتظار میں ہوں
مگر شاید تو کبھی نہ آئے
کیوں کہ
تو میرا خیال ہے
خواب ہے

Rate it:
Views: 420
18 Jul, 2011