خود تو مجھ پے تنقید کرتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMخود تو مجھ پہ بہت تنقید کرتا ہے
میری بات کی کبھی نہ تاہید کرتاہے
مجھ سےنہ ملنےکا وعدہ کر کے
میری ساری امیدوں کو شہیدکرتا ہے
وہ خود تو کوئی وعدہ نبھاتا نہیں ہے
مجھےوقت کی پابندی کی تاہیدکرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






