خود جان جائے گا
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas بس ایک نظر دیکھ کر وہ پہچان جائے گا
دل کیا چاہتا ہے اس سے خود جان جائے گا
ہے اگرچہ اجنبی اسد مگر اپنا سا لگتا ہے
آج نہیں چلو کل سہی اس کا دھیاں جائے گا
More Love / Romantic Poetry
بس ایک نظر دیکھ کر وہ پہچان جائے گا
دل کیا چاہتا ہے اس سے خود جان جائے گا
ہے اگرچہ اجنبی اسد مگر اپنا سا لگتا ہے
آج نہیں چلو کل سہی اس کا دھیاں جائے گا