خود سے بہتر اس کو پایا ھے
Poet: By: Asad, mpkخود سے بہتر اس کو پایا ھے
ھم نے بارہا اسکو آزمایا ھے
اس پر ناز ھے اپنی الفت کو
یعنی وہ زندگی کا سرمایہ ھے
شکر بجا لانے کی ضرورت ھے
کیا ہی دل نے انمول ہیرا پایا ھے
اور کتنی بار قسم اٹھاؤں میں
کہا نا پیار تجھ سے اف خدایا ھے
More Love / Romantic Poetry






