خود پر جبر

Poet: Dr.Z.A.Danish-Advocate By: Dr.Z.A.Danish-Advocate, Faisalabad

اب کہ یوں دل کو سزا دی ھم نے
اس کی ہر بات بھلا دی ھم نے

اک ایک پھول بہت یاد آیا
کانٹوں کی سیج جب سجا لی ھم نے

اک ھم ہی تھے نادان دانش
راز کی بات دنیا کو بتا دی ھم نے

Rate it:
Views: 645
02 Jan, 2014