خود کرنا زندگی سے وفاؤں کا فٰیصلہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائشیا

خود کرنا زندگی سے وفاؤں کا فٰیصلہ
کیا کہہ رہا ہے تم سے مقدر نہ دیکھنا

مصروف اپنی جنگ میں رہنا سدا مگر
نظریں اٹھا کے تم کھبی اوپر نہ دیکھنا

Rate it:
Views: 314
17 Aug, 2015
More Love / Romantic Poetry