خود کو تجھ سے دور کر کے

Poet: Roshani By: roshani, U.A.E

خود کو تجھ سے دور کر کے
شیشہ دل چوڑ کر کے

لب میرے اب مسکراتے نہیں
ہستی آنکھوں کو بے نور کر کے

Rate it:
Views: 522
07 Sep, 2011