خود کو کیسی مصیبت میں پھنسا بیٹھے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMخود کو کیسی مصیبت میں پھنسابیٹھےہیں
ایک پیاری صورت کودل میں بسابیٹھےہیں
خود کو ایسی الجھن میں نہ پھنسانا تھا
وہ اپنی پیاربھری باتوں میں الجھابیٹھے
ہم نے تو اپنا سمجھ کر انہیں دل دیا تھا
وہ اس میں اپنےسپنوں کا محل بنابیٹھے
ان کےصحن میں پتھرکسی اورنےپھینکا
وہ بیچارےاصغرکو مجرم ٹھہرابیٹھے
More Love / Romantic Poetry






