خوشبو کا سفر
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburgخوشبو کا سفر 
 تیری میری سوچ کا سفر 
 امن و چین 
 راحت و سکوں 
 قناعت اور صبر 
 اور توکل پروردگار پر 
 چاہے چلیں پھر آندھیاں 
 چاہے اُٹھے طوفان بحر و بر 
 یقین ہو اگر اس پر 
 تو پھر کیسا ڈر ۔
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 