جب کبھی تیرے خیالوں میں سمٹ جاتے ہیں میری آنکھوں میں تیرے رنگ اتر آتے ہیں پھر ھوائیں تیرے پیرھن کو یوں سجانے لگیں کہ ہم بھی خوشبو کی طرح تجھ سے لپٹ جاتے ہیں