خوشبو کے استعارے

Poet: Jawwad Raza Khan Jami By: Jawwad Raza Khan Jami, Karachi

سر افلاک پہ جتنے بھی ماہ پارے ہیں
یوں رکھو میری جان سب تمہارے ہیں

تمہارے نام کا معنی خود ہی فلک ٹھہرا
تمہارے نام میں خوشبو کے استعارے ہیں

Rate it:
Views: 678
19 Sep, 2008
More Love / Romantic Poetry