خوشیاں دینے آئے تھے نم دیدہ کرگئے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham خوشیاں دینےآئےتھےنم دیدہ کر گئے
ایک زندہ دل انسان کو وہ رنجیدہ کرگئے
ہم تو پہلے ہی درد و غم کےمارے تھے
ہم درد کےماروں کو وہ اورشوریدہ کرگئے
دو پل کے لیے میری زندگی میں آئےتھے
جاتے ہوئے اسےپہلےسےپیچیدہ کرگئے
More Love / Romantic Poetry






