خون جگر سے جواشعار میں لکھتا ہوں صرف تیری خاطراے یار میں لکھتاہوں ًمیں ان میں ہر طرح کےرنگ بھرتاہوں کیا کہوں کیسے یہ شاہکارمیں لکھتاہوں