خیالوں میں ہماری ملاقات ہوتی تو ہو گی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamخیالوں میں ہماری ملاقات ہوتی توہوگی
پھرہم سےانہیں شکایت ہوتی توہو گی
جس محفل میں میرا ذکرہوتا ہو گا
اس میں تمہاری بات ہوتی تو ہوگی
چہرےسےکوئی دل کا حال ناجان لے
کچھ اس طرح احتیاط ہوتی توہو گیا
خط نہ فون نہ ایس ایم ایس نہ ای میل
انہیں اتنی زیادہ مصروفیت ہوتی توہوگی
ایک بار سات سمندرپارہم ان سےملیں
ان کے دل میں یہ حسرت ہوتی توہوگی
More Love / Romantic Poetry






