خیالوں کے شہزادے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 خیالوں کے شہزادے کی ! ایک بھی عادت نہ نکلی تجھ میں
دِل سے اُترنے کیلئے ! تیرا آدمی ہونا ہی کافی رہا

Rate it:
Views: 256
25 Jul, 2024