خیال ہی نا رہا کہ کس طرف جانا ہیں
وہ کون ہیں ؟
وہ کیسا ہیں ؟
جس کو ہم نے اپنا بنانا ہیں
دنیا تو چلتی ہیں
ُاس کے بغیر بھی پر
یہ سمجھ نہیں آتی کہ
اپنی سانسوں کو کیسے چلانا ہیں
میرا تو ہر پل ُاس کی
یادوں کے ساتھ قید ہیں لکی
پھر ُاس کی یادوں سے
خود کو کیسے آزاد کرانا ہیں
بہت مشکل میں ہوں یہی
سوچ سوچ کر کہ ُاسے اب
ڈھونڈہ ہیں یا پھر یوں کھو دینا ہیں
کاش ! کہ ُاس تک میری کوئی صدا جایئں
اور وہ لوٹ آئے ، اور کہے لکی
کہ میں نے تو صرف تمہیں ہی اپنا بنانا ہیں