خیال
Poet: Shehzad James By: Shehzad James, sialkotکسی نے اپنے خیال سخن میں عشق کیا
کسی نے ڈوب کر اپنے من میں ہی عشق کیا
ہمیں شمار نہ کر اُن سیاہ بدبختوں میں
جنہوں نے تیرے حصول بدن سے عشق کیا
More Love / Romantic Poetry
کسی نے اپنے خیال سخن میں عشق کیا
کسی نے ڈوب کر اپنے من میں ہی عشق کیا
ہمیں شمار نہ کر اُن سیاہ بدبختوں میں
جنہوں نے تیرے حصول بدن سے عشق کیا