خیام کی رعبائیوں نے گیسؤ جو سنوارے ہیں
Poet: R.K JAZEB By: R.K JAZEB, JEDDAHباتوں میں تیری جادو آنکھوں میں ستارے ہیں
جو لفظ تھے توں نے بولے وہ شعر ہمارے ہیں
گیتوں کے سبھی مکھڑے ھونٹوں پہ مچلتے ہیں
غزلوں کے سبھی مصرعے لہجے میں اتارے ہیں
آنچل جو تیرا لہرائے اک نظم سی وہ بن جائے
خیام کی رعبائیوں نے گیسیؤ جو سنوارے ہیں
More Love / Romantic Poetry






