دائروں کو توڑ کر
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWدائروں کو توڑ کر
بات مختصر کر
یوں دل میں گھر کر
دل پر میرے اثر کر
آنکھوں میں سمیٹ کر
خواب کو معتبر کر
رابطوں کو طویل کر
اک نئ سحر کر
شہر کو نہ خبر کر
اس طرف نظر کر
More Love / Romantic Poetry






