درددل اتناہےکہ رویانہیں جاتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدرددل اتناہےکےرویانہیں جاتا
ایسےعالم میں سویانہیں جاتا
دھل گیاہےدل کا غباراشکوں سے
اب تو اورہم سےرویا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry
درددل اتناہےکےرویانہیں جاتا
ایسےعالم میں سویانہیں جاتا
دھل گیاہےدل کا غباراشکوں سے
اب تو اورہم سےرویا نہیں جاتا