نیند بھی نہیں آتی تیری یادوں میں اکثر بیدار ہوجاتا ہوں خوابوں میں جب تنہائی حد سے گزر جاتی ہے فہیم تو درد ء دل لکھتا ہوں اپنی کتابوں میں