درد جگر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birminghamمجھے درد جگر ہو گیا ہے
لگتا ہے محبت کا اثر ہو گیا ہے
تیری فرقت میں کوئی رو رو کر
سوکھ کر صورت شجر ہو گیا ہے
ہم نے سوچا تھا پیار نا کریں گے
نا چاہتے ہوئے بھی مگر ہو گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






