درد دل

Poet: Ghullam Yaseen qadri By: Ghullam Yaseen qadri, karachi

اپنے درد دل کا ہمدرد ہمیں پاؤ گے
ان تنہائیوں میں ساتھ ہمارا پاؤ گے

ہم دور ہیں آپ سے تو کیا ہوا
ان دوریوں میں بھی ہمیں قریب پاؤ گے

Rate it:
Views: 863
28 Dec, 2008