درد

Poet: Fawad By: Fawad, mirpurkhas

کاش تو اک چاند اور میں اک تارا ہوتا
آسمان پر اک آشیاں ہمارا ہوتا

لوگ تجھے دور بہت دور سے دیکھتے
مگر تجھے چاھنے کا حق صرف ہمارا ہوتا

Rate it:
Views: 488
17 Oct, 2009