Add Poetry

دسمبر کے مہینے میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD

میں اکثر بھول جاتی ھوں
دسمبر کے مہینے میں
گزرتا سال کے آخری مہینے میں
بیتے لحموں کی یادیں ستاتی ہیں
دسمبر کے مہینے میں
بیتی یادوں کی سوغاتیں تڑپاتی ہیں
گزرے سال کے ساتھ کاش مٹ جائیں
زیادتیوں کے یادوں کے زخم
دسمبر کے مہینے میں
دل میں طوفان کی گہما گہمی ہیں
یہ سوچ کر مجھے بھی دل چاہا ہیں
یاد کر لوں تجھے دسمبر کے مہینے میں

Rate it:
Views: 552
13 Dec, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets