دشت تنہائی مٹا دے گی زندگی میری
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaہمیں دل اپنا بہلا نے کیلئے ستا لیا کرو
ہمیں ستا کر دل اپنا بہلا لیا کرو
ہم تیر ی یا دوں میں کھوئے رہتے ہیں
ہمیں اپنا حال دل تو سنا دیا کرو
دشت تنہائی مٹ دے گی زندگی میری
ہمیں دشت تنہائی سے بچا لیا کرو
اگرچا ہے سکون قلب تو ساحل پے آ کر
ہمیں آغوش سمندر میں ڈھونڈ لیا کرو
تیری بے بسی جا ن کسی کی لے لے گی
ہمیں بےبسی کا بہانا سنا دیا کرو
کسی کو بے نشاں کر کے جینا دانائی ہے بدر
ہمیں بھی جینے کا سلیقہ بتلا دیا کرو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad