دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
Poet: کمار پاشی By: Adnan, Rawalpindiدشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
More Love / Romantic Poetry
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے