دشمن چھپا ہوا
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiتھا جرم کیا,اتنی بڑی جس کی سزا ملی
کاندھےپہ تھا جو سر,بدن سے جدا ہوا
جوپاس عقل تھی وہ کیا,ہم نے بیچ دی
کہتے ہیں کیسےہم,ہے دشمن چھپا ہوا
More General Poetry
تھا جرم کیا,اتنی بڑی جس کی سزا ملی
کاندھےپہ تھا جو سر,بدن سے جدا ہوا
جوپاس عقل تھی وہ کیا,ہم نے بیچ دی
کہتے ہیں کیسےہم,ہے دشمن چھپا ہوا