دعاؤں میں میری گر اثر ہوتا
تو ج تو میرا ہمسفر ہوتا
نا گرتی بجلیاییاں آسماں سے
نا آشیاں میرا بھسم ہوتا
دیا ہوتا جو ساتھ قسمت نے
تو شہر میں میرا بھی اک گھر ہوتا
نزدیکییوں سے ہوتی یاری اگر
نہ دوریییوں کا کبھی ڈر ہوتا
بارش گر برستی گلی میں میری
نہ راستہ میرا بنجر ہوتا
وہ ہوتا جو میرا دوست گر
کاہے ہاتھ میں اس کے ہنجر ہوتا