جانتا ہوں بس اتنا میں تجھ سے پیار کرتا تھا
صدا تجھے ہی چاہا تھا صدا تجھی پے مرتا تھا
اب دعا ہے میری رب سے تو صدا خوش رہے
میں کرتا تھا پیار جتنا اتنا کوئی تجھے پیار کرے
تجھے دیکھے تجھے چاہے تیرے ناز اتھائے وہ
مجھ سے بھی زیادہ تجھ کو شدت سے چاہے وہ
اپنا بنا کے تجھ کو اپنوں سی چاہ کرے
جھولی میں تیری دنیا کی خوشیاں وہ ڈال دے
زندگی میں پھر تم کو مشکل جو کوئی ہو
میں پاس ہوں تیرے اب بھی دل سے پکارو جو