دعا

Poet: By: Almas, qatar

چاند تاروں کا نور آپ پر برسے
ہر کوئی آپ کی چاہت کو ترسے

آپ کی زندگی میں اتنی خوشیاں آئیں
کہ آپ ایک غم پانے کو ترسیں

Rate it:
Views: 549
12 Jan, 2010