دعا
Poet: By: Huma Shehzad, Sailkotوہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تم سے بچھڑ کر زندہ رہوں یہ خدا نہ کرے
رہے گا ساتھ تیرا عمر بھر ساتھ تیرے زندگی بن کر
یہ اور بات ہے کہ زندگی وفا نہ کرے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے
اگر وفا پر بھروسہ رہے نہ دنیا کو
تو کوئی شض محبت کا حوصلہ نہ کرے
سنا ہے اسکو محبت دعایئں دتیی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا جذبہ
کوئی دیا میری پلکوں پر جلا نہ کرے
More Love / Romantic Poetry






