دعا

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

لہجے میں اک سرور
باتوں میں غضب روانی

آواز میں حسن کا ظہور
مزید کیا کہیں حضور

یہی کہیں گے آپ کے لیے
کہ چشم بددور

Rate it:
Views: 404
19 Jun, 2011