دعا
Poet: By: Muhammad Yasin, Faisalabadمیری دعا ہے تو نیک سیرت ہو
تیرا دل تیری طرح خوبصورت ہو
ہر چیز مل جائے تجھے دعا سے پہلے
خود دعا کو تیرے ہاتھوں کی ضرورت ہو
More Love / Romantic Poetry
میری دعا ہے تو نیک سیرت ہو
تیرا دل تیری طرح خوبصورت ہو
ہر چیز مل جائے تجھے دعا سے پہلے
خود دعا کو تیرے ہاتھوں کی ضرورت ہو