دعا
Poet: By: Shabir, karachiیہ چاند پچھلے پہر کا جب بھی
کھلے دریچے سے جھانکتا ہے
تو دل میرا اور میری آنکھیں
بڑی ہی بے اختیار ہو کر
پکارتی ہیں تمہی کو جاناں
یہ کانپتے میرے ہاتھ ہمدم
دعا کو اٹھتے ہیں بے ارادہ
سنا ہے اس پہر کی دعائیں
قبول ہوتی ہیں ثانیوں میں
More Love / Romantic Poetry






